- Natural ingredients
- Quick Application
- Korean Herbal Formulation
- Long-lasting Hair Color
- Fast Color Application
- Time-saving solution
- Suitable for head and beard hairs
- Ammonia-Free and Gentle
Package Includes:
2 x Shampoo Bottles – 200ml each

واش بلیک کلر شیمپو کے ساتھ اپنے بالوں کو قدرتی کالے رنگ میں بدلیں – تیز، آسان اور مؤثر حل
:استعمال کا طریقہ
اپنے بالوں کو اچھے طریقے سے گیلا کریں تا کہ بال صاف ہو جائیں۔
احتیاط دستانے پہنیں اور بالوں پر شیمپو اور کنڈیشنر کی یکساں مقدار لگائیں تاکہ پورے بالوں پر اچھی طرح سے لگ جائے۔
شیمپو کو بالوں میں نرمی سے مساج کریں اور 5-10 منٹ تک سر پر لگا رہنے دیں۔
مطلوبہ وقت کے بعد بالوں کو پانی سے دھو لیں یہاں تک کہ شیمپو مکمل طور پر صاف ہو جائے۔
بالوں کو قدرتی طور پر خشک ہونے دیں یا فوری نتیجہ کے لئے ہیئر ڈرائیر کا استعمال کریں۔
واش بلیک کلر شیمپو کے ساتھ آسانی سے اپنے سفید یا گرے بالوں کو قدرتی کالے رنگ میں بدلیں











اچھی بات یہ ہے کہ ہئیر کلر دیکھ کے کوئی یہ نہیں کہہ سکتا کہ کلر شیمپو استعمال کیا ہے۔